حَدَّثَنَاهُ ابْنُ كَامِلٍ، نا ابْنُ أَبِي خَيْثَمَةَ عَنْهُ.
Translation: محمد محی الدین .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتی ہیں: ”اس کی دباغت کرنا ہی اسے پاک کرنا ہے۔“ یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 107]