بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن ابو داؤد

حدیث نمبر: 4833 — باب: کن لوگوں کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا چاہئے؟
کتب سنن ابو داؤد کتاب: آداب و اخلاق کا بیان باب: کن لوگوں کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا چاہئے؟ حدیث 4833
حدیث نمبر: 4833 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنُ بَشَّارٍ ، أَبُو عَامِر ، وَأَبُو دَاوُدَ ، زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، مُوسَى بْنُ وَرْدَانَ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا ابْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا أَبُو عَامِر , وَأَبُو دَاوُدَ، قَالَا: حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي مُوسَى بْنُ وَرْدَانَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ،" أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: الرَّجُلُ عَلَى دِينِ خَلِيلِهِ فَلْيَنْظُرْ أَحَدُكُمْ مَنْ يُخَالِلُ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: آدمی اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے، لہٰذا تم میں سے ہر شخص کو یہ دیکھنا چاہیئے کہ وہ کس سے دوستی کر رہا ہے۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْأَدَبِ/حدیث: 4833]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«‏‏‏‏سنن الترمذی/الزھد 45 (2378)، (تحفة الأشراف: 14625)، وقد أخرجہ: مسند احمد (2/303، 334) (حسن)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني
حسن
قال الشيخ زبير على زئي
إسناده حسن
مشكوة المصابيح (5019)
أخرجه الترمذي (2378 وسنده حسن)
الحكم: حسن
← پچھلی حدیث (4832) باب پر واپس اگلی حدیث (4834) →