بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن ابو داؤد

حدیث نمبر: 3506 — باب: غلام اور لونڈی کی خریداری میں خریدار کے اختیار کا بیان۔
کتب سنن ابو داؤد کتاب: اجارے کے احکام و مسائل باب: غلام اور لونڈی کی خریداری میں خریدار کے اختیار کا بیان۔ حدیث 3506
حدیث نمبر: 3506 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، أَبَانُ ، قَتَادَةَ ، الْحَسَنِ ، عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا أَبَانُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:"عُهْدَةُ الرَّقِيقِ ثَلَاثَةُ أَيَّامٍ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: (بایع پر) غلام و لونڈی کے عیب کی جواب دہی کی مدت تین دن ہے۔ [سنن ابي داود/كِتَابُ الْإِجَارَةِ/حدیث: 3506]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«‏‏‏‏سنن ابن ماجہ/التجارات 44 (2245)، (تحفة الأشراف: 9917)، وقد أخرجہ: مسند احمد (4/143، 150، 152)، سنن الدارمی/البیوع 18 (2594) (ضعیف)» ‏‏‏‏ (حسن بصری کا سماع عقبہ رضی اللہ عنہ سے نہیں ہے)
قال الشيخ الألباني
ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي
ضعيف
ضعيف
ابن ماجه (2245)
قال المنذري : ’’ ھذا منقطع فإن الحسن لم يصح له سماع من عقبة ‘‘ (انظر عون المعبود 304/3)
وللحديث طريق آخر ضعيف عند ابن ماجه (2244)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 124
الحكم: ضعيف
← پچھلی حدیث (3505) باب پر واپس اگلی حدیث (3507) →