☽ 8 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن ابو داؤد

حدیث نمبر: 328
کتب← سنن ابو داؤد← ابواب← باب← حدیث نمبر 328
مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، أَبَانُ ، قَتَادَةُ ، مُحَدِّثٌ ، الشَّعْبِيِّ ، عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَى ، عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا أَبَانُ، قَالَ: سُئِلَ قَتَادَةُ عَنْ التَّيَمُّمِ فِي السَّفَرِ، فَقَالَ: حَدَّثَنِي مُحَدِّثٌ، عَنْ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَى، عَنْ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِلَى الْمِرْفَقَيْنِ".
اردو ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
موسیٰ بن اسماعیل کہتے ہیں: ہم سے ابان نے بیان کیا، وہ کہتے ہیں قتادہ سے سفر میں تیمم کے متعلق پوچھا گیا تو انہوں نے کہا: مجھ سے ایک محدث نے بیان کیا ہے، اس نے شعبی سے شعبی نے عبدالرحمٰن بن ابزی سے ابزی نے عمار بن یاسر رضی اللہ عنہما سے روایت کی ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”کہنیوں تک (مسح کرے)“۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الطَّهَارَةِ/حدیث: 328]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«‏‏‏‏انظر ما قبله، (تحفة الأشراف: 10362) (منکر)» ‏‏‏‏ (اس کی سند میں محدث ایک مبہم راوی ہے)
قال الشيخ الألباني
منكر
قال الشيخ زبير على زئي
ضعيف
ضعيف
المحدث: لم أعرفه
وللحديث طرق أخري ضعيفة
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 26
الحكم: منكر
پچھلی حدیث → (327) باب پر واپس ← اگلی حدیث (329)