بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن ابو داؤد

حدیث نمبر: 310 — باب: مستحاضہ سے اس کا شوہر جماع کر سکتا ہے۔
کتب سنن ابو داؤد کتاب: طہارت کے مسائل باب: مستحاضہ سے اس کا شوہر جماع کر سکتا ہے۔ حدیث 310
أَحْمَدُ بْنُ أَبِي سُرَيْجٍ الرَّازِيُّ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْجَهْمِ ، عَمْرُو بْنُ أَبِي قَيْسٍ ، عَاصِمٍ ، عِكْرِمَةَ ، حَمْنَةَ بِنْتِ جَحْشٍ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي سُرَيْجٍ الرَّازِيُّ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْجَهْمِ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ أَبِي قَيْسٍ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْ حَمْنَةَ بِنْتِ جَحْشٍ،" أَنَّهَا كَانَتْ مُسْتَحَاضَةً وَكَانَ زَوْجُهَا يُجَامِعُهَا".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
حمنہ بنت جحش رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ وہ مستحاضہ ہوتی تھیں اور ان کے شوہر ان سے جماع کرتے تھے۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الطَّهَارَةِ/حدیث: 310]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«‏‏‏‏انظر حدیث رقم (305)، (تحفة الأشراف: 15821) (حسن)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني
حسن
قال الشيخ زبير على زئي
ضعيف
إسناده ضعيف
انظر (ح 305)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 26
الحكم: حسن
← پچھلی حدیث (309) باب پر واپس اگلی حدیث (311) →