بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
كِتَاب الرُّؤْيَا
خواب کا بیان
Sahih Muslim
Home کتب صحیح مسلم خواب کا بیان
# باب احادیث دیکھیں
1
باب: خواب اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہیں اور یہ نبوت کا حصہ ہیں۔
باب فِي كَوْنِ الرُّؤْيَا مِنَ اللهِ وَأَنَّهَا جُزءٌ مِّنَ النُّبُوَّةِ
5897 – 5918
2
باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس قول کا بیان کہ جس نے مجھے خواب میں دیکھا یقیناً اس نے مجھ کو ہی دیکھا۔
باب قَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ رَآنِي فِي الْمَنَامِ فَقَدْ رَآنِي»:
5919 – 5924
3
باب: شیطانی خواب بیان کرنے کی ممانعت۔
باب لاَ يُخْبِرُ بِتَلَعُّبِ الشَّيْطَانِ بِهِ فِي الْمَنَامِ:
5925 – 5927
4
باب: خوابوں کی تعبیر کا بیان۔
باب فِي تَأْوِيلِ الرُّؤْيَا:
5928 – 5931
5
باب: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے خواب کا بیان۔
باب رُؤْيَا النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:
5932 – 5937