☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
باب: جذامی سے پرہیز کرنے کا بیان۔
صحیح مسلم
کتب← صحیح مسلم← سلامتی اور صحت کا بیان← باب: جذامی سے پرہیز کرنے کا بیان۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 2231 صحیح مسلم
يَحْيَي بْنُ يَحْيَي ، هُشَيْمٌ ، أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، شَرِيكُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، وَهُشَيْمُ بْنُ بَشِيرٍ ، يَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ ، عَمْرِو بْنِ الشَّرِيدِ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا يَحْيَي بْنُ يَحْيَي ، أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ . ح وحدثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا شَرِيكُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، وَهُشَيْمُ بْنُ بَشِيرٍ ، عَنْ يَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الشَّرِيدِ ، عَنْ أَبِيهِ ، قال: " كَانَ فِي وَفْدِ ثَقِيفٍ رَجُلٌ مَجْذُومٌ، فَأَرْسَلَ إِلَيْهِ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، إِنَّا قَدْ بَايَعْنَاكَ فَارْجِعْ ".
اردو ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
عمرو بن شرید نے اپنے والد سے روایت کی، کہا: ثقیف کے وفد میں کوڑھ کا مریض بھی تھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس کو پیغام بھیجا:”ہم نے (بالواسطہ) تمہاری بیعت لے لی ہے، اس لیے تم (اپنے گھر) لوٹ جاؤ۔“ [صحيح مسلم/كِتَاب السَّلَامِ/حدیث: 5822]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
حدیث نمبر: 5822 صحیح مسلم