بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 5822 — باب: جذامی سے پرہیز کرنے کا بیان۔
کتب صحیح مسلم سلامتی اور صحت کا بیان باب: جذامی سے پرہیز کرنے کا بیان۔ حدیث 5822
حدیث نمبر: 5822 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَحْيَي بْنُ يَحْيَي ، هُشَيْمٌ ، أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، شَرِيكُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، وَهُشَيْمُ بْنُ بَشِيرٍ ، يَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ ، عَمْرِو بْنِ الشَّرِيدِ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا يَحْيَي بْنُ يَحْيَي ، أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ . ح وحدثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا شَرِيكُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، وَهُشَيْمُ بْنُ بَشِيرٍ ، عَنْ يَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الشَّرِيدِ ، عَنْ أَبِيهِ ، قال: " كَانَ فِي وَفْدِ ثَقِيفٍ رَجُلٌ مَجْذُومٌ، فَأَرْسَلَ إِلَيْهِ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، إِنَّا قَدْ بَايَعْنَاكَ فَارْجِعْ ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
عمرو بن شرید نے اپنے والد سے روایت کی، کہا: ثقیف کے وفد میں کوڑھ کا مریض بھی تھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس کو پیغام بھیجا:ہم نے (بالواسطہ) تمہاری بیعت لے لی ہے، اس لیے تم (اپنے گھر) لوٹ جاؤ۔ [صحيح مسلم/كِتَاب السَّلَامِ/حدیث: 5822]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (5821) باب پر واپس اگلی حدیث (5823) →