بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 5821 — باب: کہانت کی حرمت اور کاہنوں کے پاس جانے کا حرمت۔
کتب صحیح مسلم سلامتی اور صحت کا بیان باب: کہانت کی حرمت اور کاہنوں کے پاس جانے کا حرمت۔ حدیث 5821
حدیث نمبر: 5821 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى الْعَنَزِيُّ ، يَحْيَي يَعْنِي ابْنَ سَعِيدٍ ، عُبَيْدِ اللَّهِ ، نَافِعٍ ، صَفِيَّةَ ، بَعْضِ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى الْعَنَزِيُّ ، حَدَّثَنَا يَحْيَي يَعْنِي ابْنَ سَعِيدٍ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ صَفِيَّةَ ، عَنْ بَعْضِ أَزْوَاجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " مَنْ أَتَى عَرَّافًا فَسَأَلَهُ عَنْ شَيْءٍ، لَمْ تُقْبَلْ لَهُ صَلَاةٌ أَرْبَعِينَ لَيْلَةً ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
(حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی اہلیہ) صفیہ نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ایک اہلیہ سے اور انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے روایت کی، کہ آپ نے فرمایا:جو شخص کسی غیب کی خبریں سنانے والے کے پاس آئے اور اس سے کسی چیز کے بارے میں پوچھے تو چالیس راتوں تک اس شخص کی نماز قبول نہیں ہوتی۔ [صحيح مسلم/كِتَاب السَّلَامِ/حدیث: 5821]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (5820) باب پر واپس اگلی حدیث (5822) →