☽ 16 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
باب مَا عُرِضَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي صَلاَةِ الْكُسُوفِ مِنْ أَمْرِ الْجَنَّةِ وَالنَّارِ:
Sahih Muslim
Books← Sahih Muslim← سورج اور چاند گرہن کے احکام← باب مَا عُرِضَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي صَلاَةِ الْكُسُوفِ مِنْ أَمْرِ الْجَنَّةِ وَالنَّارِ:
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 22
Page 2 of 2
Hadith No.: 907 Sahih Muslim
مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ ، إسحاق يَعْنِي ابْنَ عِيسَى ، مَالِكٌ ، زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ
وحَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ ، حَدَّثَنَا إسحاق يَعْنِي ابْنَ عِيسَى ، أَخْبَرَنَا مَالِكٌ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ بِمِثْلِهِ، غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ: " ثُمَّ رَأَيْنَاكَ تَكَعْكَعْتَ ".
Translation: سلطان محمود جلالپوری
امام مالک رحمہ اللہ نے زید بن اسلم سے اسی سند کے ساتھ اس (مذکورہ حدیث) کے مانند روایت کی، البتہ انہوں نے «ثم رأيناك كففت» کے بجائے «ثم رأيناك تكعكعت» (پھر ہم نے آپ کو دیکھا کہ آپ آگے بڑھنے سے باز رہے)۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْكُسُوفِ/حدیث: 2110]
Hadith No.: 2110 Sahih Muslim