☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 746
کتب← صحیح مسلم← ابواب← باب← حدیث نمبر 746
أَحْمَدُ الدَّارِمِيُّ ، زَكَرِيَّاءُ بْنُ عَدِيٍّ ، يَزِيدُ يَعْنِي ابْنَ زُرَيْعٍ ، رَوْحِ بْنِ الْقَاسِمِ ، أَيُّوبُ بْنُ مُوسَى
وحَدَّثَنِيهِ أَحْمَدُ الدَّارِمِيُّ ، حَدَّثَنَا زَكَرِيَّاءُ بْنُ عَدِيٍّ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ يَعْنِي ابْنَ زُرَيْعٍ ، عَنْ رَوْحِ بْنِ الْقَاسِمِ ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ بْنُ مُوسَى ، بِهَذَا الإِسْنَادِ، وَقَالَ: أَفَأَحُلُّهُ، فَأَغْسِلُهُ مِنَ الْجَنَابَةِ، وَلَمْ يَذْكُرِ: الْحَيْضَةَ.
اردو ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
ایوب بن موسیٰ سے (سفیان ثوری کے بجائے) روح بن قاسم نے اسی (سابقہ سند) کے ساتھ روایت کی کہ انہوں (ام سلمہ رضی اللہ عنہا) نے کہا: کیا میں چوٹی کو کھول کر غسل جنابت کروں؟ ... انہوں (روح بن قاسم) نے حیض کا تذکرہ نہیں کیا۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْحَيْضِ/حدیث: 746]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
پچھلی حدیث → (745) باب پر واپس ← اگلی حدیث (747)