بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 745 — باب: غسل کرنے والی عورتوں کی مینڈھیوں کا حکم۔
کتب صحیح مسلم حیض کے احکام و مسائل باب: غسل کرنے والی عورتوں کی مینڈھیوں کا حکم۔ حدیث 745
عَمْرٌو النَّاقِدُ ، يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ ، عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، الثَّوْرِيُّ ، أَيُّوبَ بْنِ مُوسَى
وحَدَّثَنَا عَمْرٌو النَّاقِدُ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، وحَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، قَالَا: أَخْبَرَنَا الثَّوْرِيُّ ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَى ، فِي هَذَا الإِسْنَادِ، وَفِي حَدِيثِ عَبْدِ الرَّزَّاقِ: فَأَنْقُضُهُ لِلْحَيْضَةِ وَالْجَنَابَةِ، فَقَالَ: لَا، ثُمَّ ذَكَرَ بِمَعْنَى حَدِيثِ ابْنِ عُيَيْنَةَ،
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
یزید بن ہارون اور عبدالرزاق نے کہا: ہمیں اسی سند کے ساتھ سفیان ثوری نے ایوب بن موسیٰ کے حوالے سے خبر دی۔ اور عبدالرزاق کی حدیث میں ہے: کیا میں حیض اور جنابت (کے غسل) کے لیے اس کو کھولوں؟ تو آپ نے فرمایا: نہیں۔ آگے ابن عیینہ کی حدیث کے ہم معنی (روایت) بیان کی۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْحَيْضِ/حدیث: 745]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (744) باب پر واپس اگلی حدیث (746) →