☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 6771
کتب← صحیح مسلم← ابواب← باب← حدیث نمبر 6771
حدیث نمبر: 6771 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو كُرَيْبٍ ، ابْنُ بِشْرٍ ، مِسْعَرٍ
حَدَّثَنَاه أَبُو كُرَيْبٍ ، حَدَّثَنَا ابْنُ بِشْرٍ ، عَنْ مِسْعَرٍ ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ غَيْرَ أَنَّ فِي حَدِيثِهِ، عَنْ ابْنِ بِشْرٍ، وَوَكِيعٍ، جميعا من عذاب في النار وعذاب في القبر.
اردو ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
ابن بشر نے مسعر سے اسی سند کے ساتھ خبر دی، مگر ابن بشر اور وکیع دونوں سے ان کی (روایت کردہ) حدیث میں یہ الفاظ منقول ہیں: ”آگ میں دیے جانے والے اور قبر میں دیے جانے والے عذاب سے (پناہ مانگتی تو بہتر تھا۔)“ (”یا“ کی بجائے ”اور“ ہے۔) [صحيح مسلم/كِتَاب الْقَدَرِ/حدیث: 6771]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
پچھلی حدیث → (6770) باب پر واپس ← اگلی حدیث (6772)