☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 556
کتب← صحیح مسلم← ابواب← باب← حدیث نمبر 556
الْقَاسِمُ بْنُ زَكَرِيَّاءَ ، خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، سُلَيْمَانَ هُوَ ابْنُ بِلَالٍ ، عَمْرِو بْنِ يَحْيَى
وحَدَّثَنِي الْقَاسِمُ بْنُ زَكَرِيَّاءَ ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ هُوَ ابْنُ بِلَالٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَى ، بِهَذَا الإِسْنَادِ نَحْوَهُ، وَلَمْ يَذْكُرْ: الْكَعْبَيْنِ.
اردو ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
(خالد بن عبداللہ کے بجائے) سلیمان بن بلال نے عمرو بن یحییٰ سے باقی ماندہ پچھلی سند کے ساتھ یہی روایت بیان کی، اس میں ”ٹخنوں تک“ کے الفاظ نہیں ہیں۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الطَّهَارَةِ/حدیث: 556]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
پچھلی حدیث → (555) باب پر واپس ← اگلی حدیث (557)