بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 556 — باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا وضو۔
کتب صحیح مسلم طہارت کے احکام و مسائل باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا وضو۔ حدیث 556
الْقَاسِمُ بْنُ زَكَرِيَّاءَ ، خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، سُلَيْمَانَ هُوَ ابْنُ بِلَالٍ ، عَمْرِو بْنِ يَحْيَى
وحَدَّثَنِي الْقَاسِمُ بْنُ زَكَرِيَّاءَ ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ هُوَ ابْنُ بِلَالٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَى ، بِهَذَا الإِسْنَادِ نَحْوَهُ، وَلَمْ يَذْكُرْ: الْكَعْبَيْنِ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
(خالد بن عبداللہ کے بجائے) سلیمان بن بلال نے عمرو بن یحییٰ سے باقی ماندہ پچھلی سند کے ساتھ یہی روایت بیان کی، اس میں ٹخنوں تک کے الفاظ نہیں ہیں۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الطَّهَارَةِ/حدیث: 556]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (555) باب پر واپس اگلی حدیث (557) →