☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 5302
کتب← صحیح مسلم← ابواب← باب← حدیث نمبر 5302
حدیث نمبر: 5302 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، أَبُو دَاوُدَ الْحَفَرِيُّ ، مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ ، عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، سُفْيَانَ
وحَدَّثَنَاه إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، أَخْبَرَنَا أَبُو دَاوُدَ الْحَفَرِيُّ . ح وحَدَّثَنِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ كِلَاهُمَا، عَنْ سُفْيَانَ ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ، وَفِي حَدِيثِهِمَا وَلَا يَمْسَحْ يَدَهُ بِالْمِنْدِيلِ حَتَّى يَلْعَقَهَا أَوْ يُلْعِقَهَا وَمَا بَعْدَهُ.
اردو ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
ابوداود حفری اور عبدالرزاق دونوں نے سفیان (ثوری) رحمہ اللہ سے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند روایت کی۔ ان دونوں کی حدیث میں ہے: ”اور اپنا ہاتھ رومال سے نہ پونچھے حتیٰ کہ اسے چاٹ لے یا چٹوائے“ اور اس کے بعد والے الفاظ بھی ہیں۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْأَشْرِبَةِ/حدیث: 5302]
پچھلی حدیث → (5301) باب پر واپس ← اگلی حدیث (5303)