بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 5302 — باب: کھانے (کے بعد) انگلیاں چاٹنا مستحبب ہے۔
کتب صحیح مسلم مشروبات کا بیان باب: کھانے (کے بعد) انگلیاں چاٹنا مستحبب ہے۔ حدیث 5302
حدیث نمبر: 5302 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، أَبُو دَاوُدَ الْحَفَرِيُّ ، مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ ، عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، سُفْيَانَ
وحَدَّثَنَاه إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، أَخْبَرَنَا أَبُو دَاوُدَ الْحَفَرِيُّ . ح وحَدَّثَنِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ كِلَاهُمَا، عَنْ سُفْيَانَ ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ، وَفِي حَدِيثِهِمَا وَلَا يَمْسَحْ يَدَهُ بِالْمِنْدِيلِ حَتَّى يَلْعَقَهَا أَوْ يُلْعِقَهَا وَمَا بَعْدَهُ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
ابوداود حفری اور عبدالرزاق دونوں نے سفیان (ثوری) رحمہ اللہ سے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند روایت کی۔ ان دونوں کی حدیث میں ہے: اور اپنا ہاتھ رومال سے نہ پونچھے حتیٰ کہ اسے چاٹ لے یا چٹوائے اور اس کے بعد والے الفاظ بھی ہیں۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْأَشْرِبَةِ/حدیث: 5302]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (5301) باب پر واپس اگلی حدیث (5303) →