☽ 3 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sahih Muslim

Hadith No.: 4696
Books← Sahih Muslim← Chapters← Bab← Hadith No. 4696
أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ ، مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، كَهْمَسٍ ، ابْنِ بُرَيْدَةَ ، أَبِيهِ
وحَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ ، حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ كَهْمَسٍ ، عَنْ ابْنِ بُرَيْدَةَ ، عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ، قَالَ: " غَزَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سِتَّ عَشْرَةَ غَزْوَةً ".
Translation: سلطان محمود جلالپوری
کہمس نے ابن بریدہ سے اور انہوں نے اپنے والد سے روایت کی، انہوں نے کہا کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ سولہ غزوات میں شرکت کی۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْجِهَادِ وَالسِّيَرِ/حدیث: 4696]
Grade: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← Previous Hadith (4695) Back to Bab Next Hadith → (4697)