☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 4310
کتب← صحیح مسلم← ابواب← باب← حدیث نمبر 4310
حدیث نمبر: 4310 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
بِشْرُ بْنُ خَالِدٍ ، مُحَمَّدٌ يَعْنِي ابْنَ جَعْفَرٍ ، شُعْبَةَ
وحَدَّثَنِيهِ بِشْرُ بْنُ خَالِدٍ ، أَخْبَرَنَا مُحَمَّدٌ يَعْنِي ابْنَ جَعْفَرٍ ، عَنْ شُعْبَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَلَمْ يَذْكُرْ قَوْلَهُ أَعُوذُ بِاللَّهِ أَعُوذُ بِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
اردو ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
محمد بن جعفر نے ہمیں شعبہ سے، اسی سند کے ساتھ خبر دی اور انہوں نے یہ الفاظ بیان نہیں کیے: ”میں اللہ کی پناہ میں آتا ہوں“ (اور) ”اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی پناہ میں آتا ہوں۔“ [صحيح مسلم/كِتَاب الْإِيمَانِ/حدیث: 4310]
پچھلی حدیث → (4309) باب پر واپس ← اگلی حدیث (4311)