☽ 10 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

صحيح مسلم

حديث رقم: 4268
الكتب← صحيح مسلم← الأبواب← الباب← حديث رقم 4268
شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ ، الصَّعْقُ يَعْنِي ابْنَ حَزْنٍ ، مَطَرٌ الْوَرَّاقُ ، زَهْدَمٌ الْجَرْمِيُّ ، أَبِي مُوسَى
وحَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ ، حَدَّثَنَا الصَّعْقُ يَعْنِي ابْنَ حَزْنٍ ، حَدَّثَنَا مَطَرٌ الْوَرَّاقُ ، حَدَّثَنَا زَهْدَمٌ الْجَرْمِيُّ ، قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى أَبِي مُوسَى وَهُوَ يَأْكُلُ لَحْمَ دَجَاجٍ وَسَاقَ الْحَدِيثَ بِنَحْوِ حَدِيثِهِمْ وَزَادَ فِيهِ، قَالَ: إِنِّي وَاللَّهِ مَا نَسِيتُهَا.
الترجمة: سلطان محمود جلالپوری
مطروراق نے ہمیں حدیث بیان کی، کہا: ہمیں زہدم جرمی نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: میں حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ کے ہاں گیا، وہ مرغی کا گوشت کھا رہے تھے۔۔ انہوں نے ان سب کی حدیث کی طرح حدیث بیان کی اور اس میں یہ اضافہ کیا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ کی قسم! میں اس (اپنی قسم) کو نہیں بھولا۔“ [صحيح مسلم/كِتَاب الْإِيمَانِ/حدیث: 4268]
الحديث السابق → (4267) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (4269)