بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 402 — باب: اس زمانے کا بیان جب ایمان مقبول نہ ہو گا۔
کتب صحیح مسلم ایمان کے احکام و مسائل باب: اس زمانے کا بیان جب ایمان مقبول نہ ہو گا۔ حدیث 402
أَبُو سَعِيدٍ الأَشَجُّ ، وَإِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، وَكِيعٌ ، الأَعْمَشُ ، إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ ، أَبِيهِ ، أَبِي ذَرٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ الأَشَجُّ ، وَإِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ إِسْحَاق: أَخْبَرَنَا، وَقَال الأَشَجُّ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ ، قَالَ: " سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: عَنْ قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى: وَالشَّمْسُ تَجْرِي لِمُسْتَقَرٍّ لَهَا سورة يس آية 38 قَالَ: مُسْتَقَرُّهَا تَحْتَ الْعَرْشِ ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
وکیع نے اعمش سے سابقہ سند کے ساتھ حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بارے میں سوال کیا: سورج اپنے مستقر کی طرف چل رہا ہے۔ آپ نے جواب دیا: اس کا مستقر عرش کے نیچے ہے۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْإِيمَانِ/حدیث: 402]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (401) باب پر واپس اگلی حدیث (403) →