☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 3492
کتب← صحیح مسلم← ابواب← باب← حدیث نمبر 3492
حدیث نمبر: 3492 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
إِسْحَاقَ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، وَكِيعٌ ، شُعْبَةُ ، قَتَادَةَ ، وَحُمَيْدٍ ، أَنَسٍ
وحدثنا إِسْحَاقَ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، أَخْبَرَنا وَكِيعٌ ، حدثنا شُعْبَةُ ، عَنْ قَتَادَةَ ، وَحُمَيْدٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ تَزَوَّجَ امْرَأَةً عَلَى وَزْنِ نَوَاةٍ مِنْ ذَهَبٍ، وَأَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم، قَالَ لَهُ: " أَوْلِمْ وَلَوْ بِشَاةٍ ".
اردو ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
وکیع نے ہمیں خبر دی، کہا: ہمیں شعبہ نے قتادہ اور حمید سے حدیث بیان کی، انہوں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ حضرت عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ نے سونے کی ایک گٹھلی کے وزن کے برابر سونے کے عوض نکاح کیا اور یہ کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”ولیمہ کرو خواہ ایک بکری سے کرو۔“ [صحيح مسلم/كِتَاب النِّكَاحِ/حدیث: 3492]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
پچھلی حدیث → (3491) باب پر واپس ← اگلی حدیث (3493)