بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 3386 — باب: تین مسجدوں کی فضیلت۔
کتب صحیح مسلم حج کے احکام و مسائل باب: تین مسجدوں کی فضیلت۔ حدیث 3386
حدیث نمبر: 3386 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
هَارُونُ بْنُ سَعِيدٍ الْأَيْلِيُّ ، ابْنُ وَهْبٍ ، عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ ، عِمْرَانَ بْنَ أَبِي أَنَسٍ ، سَلْمَانَ الْأَغَرَّ ، أَبَا هُرَيْرَةَ
وحدثنا هَارُونُ بْنُ سَعِيدٍ الْأَيْلِيُّ ، حدثنا ابْنُ وَهْبٍ ، حَدَّثَنِي عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ ، أَنَّ عِمْرَانَ بْنَ أَبِي أَنَسٍ ، حَدَّثَهُ، أَنَّ سَلْمَانَ الْأَغَرَّ ، حَدَّثَهُ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ : يُخْبِرُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم، قَالَ: " إِنَّمَا يُسَافَرُ إِلَى ثَلَاثَةِ مَسَاجِدَ: مَسْجِدِ الْكَعْبَةِ، وَمَسْجِدِي، وَمَسْجِدِ إِيلِيَاءَ ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
سلمان اغر نے حدیث بیان کی، انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے سنا، وہ بتا رہے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: صرف تین مسجدوں کی طرف ہی (عبادت کے لیے) سفر کیا جا سکتا ہے: کعبہ کی مسجد، میری مسجد اور ایلیاء کی مسجد (مسجد اقصیٰ)۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْحَجِّ/حدیث: 3386]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (3385) باب پر واپس اگلی حدیث (3387) →