بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 3385 — باب: تین مسجدوں کی فضیلت۔
کتب صحیح مسلم حج کے احکام و مسائل باب: تین مسجدوں کی فضیلت۔ حدیث 3385
حدیث نمبر: 3385 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، عَبْدُ الْأَعْلَى ، مَعْمَرٍ ، الزُّهْرِيِّ
وحدثناه أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حدثنا عَبْدُ الْأَعْلَى ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ، غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ: تُشَدُّ الرِّحَالُ إِلَى ثَلَاثَةِ مَسَاجِدَ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
معمر نے زہری سے اسی سند کے ساتھ روایت کی، البتہ انہوں نے کہا: (عبادت کے لیے) تین مسجدوں کی طرف رخت سفر باندھا جا سکتا ہے۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْحَجِّ/حدیث: 3385]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (3384) باب پر واپس اگلی حدیث (3386) →