بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 3211 — باب: بوقت ضرورت قربانی کے اونٹ پر سوار ہونے کا جواز۔
کتب صحیح مسلم حج کے احکام و مسائل باب: بوقت ضرورت قربانی کے اونٹ پر سوار ہونے کا جواز۔ حدیث 3211
حدیث نمبر: 3211 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَمْرٌو النَّاقِدُ ، وَسُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ ، هُشَيْمٌ ، حُمَيْدٌ ، ثَابِتٍ ، أَنَسٍ ، يَحْيَى بْنُ يَحْيَى ، هُشَيْمٌ ، حُمَيْدٍ ، ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ ، أَنَسٍ
وحَدَّثَنِي عَمْرٌو النَّاقِدُ ، وَسُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ ، قَالَا: حدثنا هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا حُمَيْدٌ ، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: وَأَظُنُّنِي قَدْ سَمِعْتُهُ مِنْ أَنَسٍ. ح وحدثنا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى ، وَاللَّفْظُ لَهُ أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: مَرَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِرَجُلٍ يَسُوقُ بَدَنَةً، فقَالَ: " ارْكَبْهَا "، فقَالَ: إِنَّهَا بَدَنَةٌ، قَالَ: " ارْكَبْهَا "، مَرَّتَيْنِ أَوْ ثَلَاثًا.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
ثابت بنانی نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت کی، انہوں نے کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ایک آدمی کے پاس سے گزرے جو قربانی کا اونٹ ہانک کر لے جا رہا تھا تو آپ نے فرمایا: اس پر سوار ہو جاؤ۔ اس نے جواب دیا یہ قربانی کا اونٹ ہے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: اس پر سوار ہو جاؤ۔ دو یا تین مرتبہ (فرمایا)۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْحَجِّ/حدیث: 3211]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (3210) باب پر واپس اگلی حدیث (3212) →