☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 3017
کتب← صحیح مسلم← ابواب← باب← حدیث نمبر 3017
حدیث نمبر: 3017 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ ، أَبِي ، قَتَادَةَ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ قَتَادَةَ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ، بِمَعْنَى حَدِيثِ شُعْبَةَ، غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ: " إِنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا أَتَى ذَا الْحُلَيْفَةِ ". وَلَمْ يَقُلْ: " صَلَّى بِهَا الظُّهْرَ ".
اردو ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
معاذ بن ہشام نے کہا: مجھے میرے والد (ہشام بن ابی عبداللہ صاحب الدستوائی) نے قتادہ سے اسی سند کے ساتھ شعبہ کی حدیث کے ہم معنی حدیث روایت کی، البتہ انہوں نے یہ الفاظ کہے: ”اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جب ذوالحلیفہ آئے“ یہ نہیں کہا: ”انہوں نے وہاں (ذوالحلیفہ میں) ظہر کی نماز ادا فرمائی۔“ [صحيح مسلم/كِتَاب الْحَجِّ/حدیث: 3017]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
پچھلی حدیث → (3016) باب پر واپس ← اگلی حدیث (3018)