بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 2893 — باب: محرم مر جائے تو کیا کیا جائے؟
کتب صحیح مسلم حج کے احکام و مسائل باب: محرم مر جائے تو کیا کیا جائے؟ حدیث 2893
حدیث نمبر: 2893 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَمْرٌو النَّاقِدُ ، إِسْمَاعِيل بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، أَيُّوبَ ، سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
وحَدَّثَنِيهِ عَمْرٌو النَّاقِدُ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ أَيُّوبَ ، قَالَ: نُبِّئْتُ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، أَنَّ رَجُلًا كَانَ وَاقِفًا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ مُحْرِمٌ، فَذَكَرَ نَحْوَ مَا ذَكَرَ حَمَّادٌ، عَنْ أَيُّوبَ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
اسماعیل بن ابراہیم نے ایوب سے حدیث بیان کی۔ کہا مجھے سعید بن جبیر سے خبر دی گئی، انہوں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ ایک شخص نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ وقوف کر رہا تھا اور احرام کی حالت میں تھا (آگے) ایوب سے حماد کی روایت کی مانند حدیث ذکر کی۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْحَجِّ/حدیث: 2893]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (2892) باب پر واپس اگلی حدیث (2894) →