☽ 10 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

صحيح مسلم

حديث رقم: 2888
الكتب← صحيح مسلم← الأبواب← الباب← حديث رقم 2888
إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْحَنْظَلِيُّ ، عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ ، أَبِي ، أَيُّوبُ بْنُ مُوسَى ، نُبَيْهُ بْنُ وَهْبٍ ، أَبَانُ بْنُ عُثْمَانَ ، عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ
وحَدَّثَنَاه إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْحَنْظَلِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ بْنُ مُوسَى ، حَدَّثَنِي نُبَيْهُ بْنُ وَهْبٍ ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ مَعْمَرٍ رَمِدَتْ عَيْنُهُ، فَأَرَادَ أَنْ يَكْحُلَهَا، فَنَهَاهُ أَبَانُ بْنُ عُثْمَانَ ، وَأَمَرَهُ أَنْ يُضَمِّدَهَا بِالصَّبِرِ"، وَحَدَّثَ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ فَعَلَ ذَلِكَ.
الترجمة: سلطان محمود جلالپوری
ہمیں عبدالصمد بن عبدالوارث نے خبر دی کہا: مجھ سے میرے والد نے حدیث بیان کی کہا: ہم سے ایوب بن موسیٰ نے حدیث بیان کی کہا: مجھ سے نبیہ بن وہب نے حدیث بیان کی کہ (ایک بار احرام کی حالت میں) عمر بن عبید اللہ بن معمر کی آنکھیں دکھنے لگیں انہوں نے ان میں سرمہ لگانے کا ارادہ فرمایا تو ابان بن عثمان نے انہیں روکا اور کہا کہ اس پر ایلوے کا لیپ کر لیں۔ اور عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے واسطے سے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے حدیث بیان کی کہ آپ نے ایسا ہی کیا تھا۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْحَجِّ/حدیث: 2888]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الحديث السابق → (2887) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (2889)