بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 2716 — باب: بھول کر کھانے پینے اور جماع سے روزہ نہ ٹوٹنے کا بیان۔
کتب صحیح مسلم روزوں کے احکام و مسائل باب: بھول کر کھانے پینے اور جماع سے روزہ نہ ٹوٹنے کا بیان۔ حدیث 2716
حدیث نمبر: 2716 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ النَّاقِدُ ، إِسْمَاعِيل بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، هِشَامٍ الْقُرْدُوسِيِّ ، مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
وحَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ النَّاقِدُ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ هِشَامٍ الْقُرْدُوسِيِّ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْه، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ نَسِيَ وَهُوَ صَائِمٌ فَأَكَلَ أَوْ شَرِبَ، فَلْيُتِمَّ صَوْمَهُ، فَإِنَّمَا أَطْعَمَهُ اللَّهُ وَسَقَاهُ ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جو شخص روزے کی حالت میں بھول کر کھا لیا یا پی لیا تو وہ اپنا روزہ پورا کرے کیونکہ اس کو اللہ نے کھلایا اور پلایا ہے۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الصِّيَامِ/حدیث: 2716]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (2715) باب پر واپس اگلی حدیث (2717) →