بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 2676 — باب: عید الفطر اور عیدالاضحیٰ کو روزہ رکھنے کی ممانعت۔
کتب صحیح مسلم روزوں کے احکام و مسائل باب: عید الفطر اور عیدالاضحیٰ کو روزہ رکھنے کی ممانعت۔ حدیث 2676
حدیث نمبر: 2676 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنُ نُمَيْرٍ ، أَبِي ، سَعْدُ بْنُ سَعِيدٍ ، عَمْرَةُ ، عَائِشَةَ
وحَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، حَدَّثَنَا سَعْدُ بْنُ سَعِيدٍ ، أَخْبَرَتْنِي عَمْرَةُ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: " نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ صَوْمَيْنِ: يَوْمِ الْفِطْرِ، وَيَوْمِ الْأَضْحَى ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو روزوں، فطر کے دن اور قربانی کے دن (کے روزوں) سے منع فرمایا ہے۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الصِّيَامِ/حدیث: 2676]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (2675) باب پر واپس اگلی حدیث (2677) →