بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 2677 — باب: ایام تشریق میں روزہ رکھنے کی حرمت، اور یہ کہ وہ کھانے، پینے، اور اللہ عزوجل کے ذکر کے دن ہیں۔
کتب صحیح مسلم روزوں کے احکام و مسائل باب: ایام تشریق میں روزہ رکھنے کی حرمت، اور یہ کہ وہ کھانے، پینے، اور اللہ عزوجل کے ذکر کے دن ہیں۔ حدیث 2677
حدیث نمبر: 2677 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ ، هُشَيْمٌ ، خَالِدٌ ، أَبِي الْمَلِيحِ ، نُبَيْشَةَ الْهُذَلِيِّ
وحَدَّثَنَا سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، أَخْبَرَنَا خَالِدٌ ، عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ ، عَنْ نُبَيْشَةَ الْهُذَلِيِّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " أَيَّامُ التَّشْرِيقِ أَيَّامُ أَكْلٍ وَشُرْبٍ "،
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
سریج بن یونس، ہشیم، خالد، ابو ملیح، حضرت نبیشہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تشریق کے دن کھانے اور پینے کے دن ہیں۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الصِّيَامِ/حدیث: 2677]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (2676) باب پر واپس اگلی حدیث (2678) →