بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 2568 — باب: صوم و صال کی ممانعت۔
کتب صحیح مسلم روزوں کے احکام و مسائل باب: صوم و صال کی ممانعت۔ حدیث 2568
حدیث نمبر: 2568 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، الْمُغِيرَةُ ، أَبِي الزِّنَادِ ، الْأَعْرَجِ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
وحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا الْمُغِيرَةُ ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ ، عَنْ الْأَعْرَجِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ، غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ: " فَاكْلَفُوا مَا لَكُمْ بِهِ طَاقَةٌ "،
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
قتیبہ، مغیرہ، ابوزناد، اعرج، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے اسی طرح روایت کیا ہے سوائے اس کے کہ اس میں ہے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس کام کی تم طاقت رکھو وہ کام کرو۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الصِّيَامِ/حدیث: 2568]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (2567) باب پر واپس اگلی حدیث (2569) →