بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 2561 — باب: روزہ کا وقت تمام ہونے، اور دن کے ختم ہونے کا بیان۔
کتب صحیح مسلم روزوں کے احکام و مسائل باب: روزہ کا وقت تمام ہونے، اور دن کے ختم ہونے کا بیان۔ حدیث 2561
حدیث نمبر: 2561 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو كَامِلٍ ، عَبْدُ الْوَاحِدِ ، سُلَيْمَانُ الشَّيْبَانِيُّ ، عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي أَوْفَى
وحَدَّثَنَا أَبُو كَامِلٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ الشَّيْبَانِيُّ ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي أَوْفَى رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، يَقُولُ: سِرْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ صَائِمٌ، فَلَمَّا غَرَبَتِ الشَّمْسُ، قَالَ: " يَا فُلَانُ انْزِلْ فَاجْدَحْ لَنَا " مِثْلَ حَدِيثِ ابْنِ مُسْهِرٍ، وَعَبَّادِ بْنِ الْعَوَّامِ،
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
ابوکامل، عبدالواحد، سلیمان شیبانی، حضرت عبداللہ بن ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ ایک سفر میں تھے اور آپ روزہ کی حالت میں تھے تو جب سورج غروب ہو گیا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: اے فلاں! اتر اور ہمارے لیے ستو لا۔ آگے حدیث اسی طرح ہے۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الصِّيَامِ/حدیث: 2561]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (2560) باب پر واپس اگلی حدیث (2562) →