بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 2562 — باب: روزہ کا وقت تمام ہونے، اور دن کے ختم ہونے کا بیان۔
کتب صحیح مسلم روزوں کے احکام و مسائل باب: روزہ کا وقت تمام ہونے، اور دن کے ختم ہونے کا بیان۔ حدیث 2562
حدیث نمبر: 2562 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنُ أَبِي عُمَرَ ، سُفْيَانُ ، إسحاق ، جَرِيرٌ ، الشَّيْبَانِيِّ ، ابْنِ أَبِي أَوْفَى ، عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ ، أَبِي ، ابْنُ الْمُثَنَّى ، مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، شُعْبَةُ ، الشَّيْبَانِيِّ ، ابْنِ أَبِي أَوْفَى
وحَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ . ح وحَدَّثَنَا إسحاق ، أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ ، كِلَاهُمَا، عَنْ الشَّيْبَانِيِّ ، عَنْ ابْنِ أَبِي أَوْفَى . ح وحَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ ، حَدَّثَنَا أَبِي . ح وحَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّى ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، قَالَا: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ الشَّيْبَانِيِّ ، عَنْ ابْنِ أَبِي أَوْفَى رَضِيَ اللَّهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بِمَعْنَى حَدِيثِ ابْنِ مُسْهِرٍ، وَعَبَّادٍ، وَعَبْدِ الْوَاحِدِ، وَلَيْسَ فِي حَدِيثِ أَحَدٍ مِنْهُمْ: فِي شَهْرِ رَمَضَانَ، وَلَا قَوْلُهُ: وَجَاءَ اللَّيْلُ مِنْ هَا هُنَا، إِلَّا فِي رِوَايَةِ هُشَيْمٍ وَحْدَهُ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
ابن ابی عمر، سفیان، اسحاق، جریر، شیبانی، ابن ابی اوفیٰ، عبیداللہ بن معاذ، ابن مثنیٰ، محمد بن جعفر، شعبہ اس سند کے ساتھ حضرت عبداللہ بن ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے اس طرح روایت نقل کی ہے لیکن اس میں بعض الفاظ کی کمی ہے۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الصِّيَامِ/حدیث: 2562]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (2561) باب پر واپس اگلی حدیث (2563) →