بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 256 — باب: اللہ پر ایمان لانا سب سے افضل عمل ہے۔
کتب صحیح مسلم ایمان کے احکام و مسائل باب: اللہ پر ایمان لانا سب سے افضل عمل ہے۔ حدیث 256
عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، جَرِيرٌ ، الْحَسَنِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ ، أَبِي عَمْرٍو الشَّيْبَانِيِّ ، عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ ، عَنْ أَبِي عَمْرٍو الشَّيْبَانِيِّ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " أَفْضَلُ الأَعْمَالِ، أَوِ الْعَمَلِ الصَّلَاةُ لِوَقْتِهَا، وَبِرُّ الْوَالِدَيْنِ ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
ابوعمرو شیبانی سے ان کے ایک شاگرد حسن بن عبیداللہ نے یہی روایت بیان کی کہ حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے روایت کی کہ آپ نے فرمایا: سب سے افضل اعمال (یا عمل) وقت پر نماز پڑھنا اور والدین سے حسن سلوک کرنا ہیں۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْإِيمَانِ/حدیث: 256]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (255) باب پر واپس اگلی حدیث (257) →