بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 2471 — باب: خوارج کا ساری مخلوق سے بدتر ہونے کا بیان۔
کتب صحیح مسلم زکاۃ کے احکام و مسائل باب: خوارج کا ساری مخلوق سے بدتر ہونے کا بیان۔ حدیث 2471
حدیث نمبر: 2471 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو كَامِلٍ ، عَبْدُ الْوَاحِدِ ، سُلَيْمَانُ الشَّيْبَانِيُّ
وحَدَّثَنَاه أَبُو كَامِلٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ الشَّيْبَانِيُّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ، وَقَالَ: " يَخْرُجُ مِنْهُ أَقْوَامٌ ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
عبدالواحد نے کہا: ہمیں (ابواسحاق) سلیمان شیبانی نے اسی سند کے ساتھ (مذکورہ) حدیث بیان کی اور کہا اس (جانب) سے کچھ قومیں نکلیں گی۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الزَّكَاةِ/حدیث: 2471]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (2470) باب پر واپس اگلی حدیث (2472) →