بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 2472 — باب: خوارج کا ساری مخلوق سے بدتر ہونے کا بیان۔
کتب صحیح مسلم زکاۃ کے احکام و مسائل باب: خوارج کا ساری مخلوق سے بدتر ہونے کا بیان۔ حدیث 2472
حدیث نمبر: 2472 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، وَإِسْحَاقُ ، يَزِيدَ ، الْعَوَّامِ بْنِ حَوْشَبٍ ، أَبُو إسحاق الشَّيْبَانِيُّ ، أُسَيْرِ بْنِ عَمْرٍو ، سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، وَإِسْحَاقُ ، جَمِيعًا، عَنْ يَزِيدَ ، قَالَ أَبُو بَكْرٍ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ الْعَوَّامِ بْنِ حَوْشَبٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو إسحاق الشَّيْبَانِيُّ ، عَنْ أُسَيْرِ بْنِ عَمْرٍو ، عَنْ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " يَتِيهُ قَوْمٌ قِبَلَ الْمَشْرِقِ، مُحَلَّقَةٌ رُءُوسُهُمْ ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
اعوام بن حوشب سے روایت ہے کہا ابواسحاق شیبانی نے سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ سے اور انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے روایت کی فرمایا: ایک قوم مشرق کی طرف سرگرداں پھرے گی ان کے سر منڈھے ہوئے ہوں گے۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الزَّكَاةِ/حدیث: 2472]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (2471) باب پر واپس اگلی حدیث (2473) →