بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 2347 — باب: ایک کھجور یا ایک کام کی بات بھی صدقہ ہے اور دوزخ سے آڑ کرنے والا ہے۔
کتب صحیح مسلم زکاۃ کے احکام و مسائل باب: ایک کھجور یا ایک کام کی بات بھی صدقہ ہے اور دوزخ سے آڑ کرنے والا ہے۔ حدیث 2347
حدیث نمبر: 2347 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَوْنُ بْنُ سَلَّامٍ الْكُوفِيُّ ، زُهَيْرُ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْجُعْفِيُّ ، أَبِي إسحاق ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَعْقِلٍ ، عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ
حَدَّثَنَا عَوْنُ بْنُ سَلَّامٍ الْكُوفِيُّ ، حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْجُعْفِيُّ ، عَنْ أَبِي إسحاق ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَعْقِلٍ ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: " مَنِ اسْتَطَاعَ مِنْكُمْ أَنْ يَسْتَتِرَ مِنَ النَّارِ وَلَوْ بِشِقِّ تَمْرَةٍ فَلْيَفْعَلْ ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
عبداللہ بن معقل نے حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ سے روایت کی، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: تم میں سے جو شخص آگ سے محفوظ رہنے کی استطاعت رکھے، چاہے کھجور کے ایک ٹکڑے کے ذریعے سے کیوں نہ ہو، وہ ضرور (ایسا) کرے۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الزَّكَاةِ/حدیث: 2347]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (2346) باب پر واپس اگلی حدیث (2348) →