بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 2167 — باب: جنازے کے پیچھے عورتوں کا جانا منع ہے۔
کتب صحیح مسلم جنازے کے احکام و مسائل باب: جنازے کے پیچھے عورتوں کا جانا منع ہے۔ حدیث 2167
حدیث نمبر: 2167 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، أَبُو أُسَامَةَ ، إسحاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، هِشَامٍ ، حَفْصَةَ ، أُمِّ عَطِيَّةَ
وحَدَّثَنَا وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ . ح وحَدَّثَنَا إسحاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، كِلَاهُمَا، عَنْ هِشَامٍ ، عَنْ حَفْصَةَ ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ ، قَالَتْ: " نُهِينَا عَنِ اتِّبَاعِ الْجَنَائِزِ، وَلَمْ يُعْزَمْ عَلَيْنَا ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
حفصہ نے حضرت ام عطیہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی، انہوں نے کہا: ہمیں جنازوں کے ساتھ جانے سے روکا گیا لیکن ہمیں سختی کے ساتھ حکم نہیں دیا گیا۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْجَنَائِزِ/حدیث: 2167]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (2166) باب پر واپس اگلی حدیث (2168) →