بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 2166 — باب: جنازے کے پیچھے عورتوں کا جانا منع ہے۔
کتب صحیح مسلم جنازے کے احکام و مسائل باب: جنازے کے پیچھے عورتوں کا جانا منع ہے۔ حدیث 2166
حدیث نمبر: 2166 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ، ابْنُ عُلَيَّةَ ، أَيُّوبُ ، مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، أُمُّ عَطِيَّةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ، حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ ، أَخْبَرَنَا أَيُّوبُ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، قَالَ: قَالَتْ أُمُّ عَطِيَّةَ : " كُنَّا نُنْهَى عَنِ اتِّبَاعِ الْجَنَائِزِ، وَلَمْ يُعْزَمْ عَلَيْنَا ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
محمد بن سیرین نے کہا: حضرت ام عطیہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: ہمیں جنازوں کے ساتھ جانے سے روکا جاتا تھا لیکن ہمیں سختی کے ساتھ حکم نہیں دیا گیا۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْجَنَائِزِ/حدیث: 2166]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (2165) باب پر واپس اگلی حدیث (2167) →