بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 1643 — باب: امام کی داہنی طرف کھڑا ہونا مستحب ہے۔
کتب صحیح مسلم مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام باب: امام کی داہنی طرف کھڑا ہونا مستحب ہے۔ حدیث 1643
حدیث نمبر: 1643 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو كُرَيْبٍ ، وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ ، وَكِيعٌ ، مِسْعَرٍ
وحَدَّثَنَاه أَبُو كُرَيْبٍ ، وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ ، قَالَا: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ مِسْعَرٍ ، بِهَذَا الإِسْنَادِ، وَلَمْ يَذْكُرْ: يُقْبِلُ عَلَيْنَا بِوَجْهِهِ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
وکیع نے مسعر سے اسی سند کے ساتھ یہ حدیث بیان کی اور انہوں نے «يُقْبِلُ عَلَيْنَا بِوَجْهِهِ» (آپ ہماری طرف رخ فرمائیں) کے الفاظ ذکر نہیں کیے۔ [صحيح مسلم/كِتَاب صَلَاةِ الْمُسَافِرِينَ وَقَصْرِهَا/حدیث: 1643]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (1642) باب پر واپس اگلی حدیث (1644) →