بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 1639 — باب: نماز پڑھ کے دائیں بائیں دونوں طرف مڑنے کا بیان۔
کتب صحیح مسلم مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام باب: نماز پڑھ کے دائیں بائیں دونوں طرف مڑنے کا بیان۔ حدیث 1639
حدیث نمبر: 1639 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، جَرِيرٌ ، وَعِيسَى بْنُ يُونُسَ ، عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ ، عِيسَى ، الأَعْمَشِ
حَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ وَعِيسَى بْنُ يُونُسَ . ح، وَحَدَّثَنَاهُ عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ ، أَخْبَرَنَا عِيسَى جَمِيعًا، عَنِ الأَعْمَشِ ، بِهَذَا الإِسْنَادِ مِثْلَهُ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
جریر اور عیسیٰ بن یونس نے اسی سند کے ساتھ سابقہ حدیث کے مانند حدیث بیان کی۔ [صحيح مسلم/كِتَاب صَلَاةِ الْمُسَافِرِينَ وَقَصْرِهَا/حدیث: 1639]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (1638) باب پر واپس اگلی حدیث (1640) →