بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 1626 — باب: سفر میں نمازوں کے جمع کرنے کا بیان۔
کتب صحیح مسلم مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام باب: سفر میں نمازوں کے جمع کرنے کا بیان۔ حدیث 1626
حدیث نمبر: 1626 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَمْرٌو النَّاقِدُ ، شَبَابَةُ بْنُ سَوَّارٍ الْمَدَايِنِيُّ ، لَيْثُ بْنُ سَعْدٍ ، عُقَيْلِ بْنِ خَالِدٍ ، الزُّهْرِيِّ ، أَنَسٍ
وحَدَّثَنِي عَمْرٌو النَّاقِدُ ، حَدَّثَنَا شَبَابَةُ بْنُ سَوَّارٍ الْمَدَايِنِيُّ ، حَدَّثَنَا لَيْثُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنْ عُقَيْلِ بْنِ خَالِدٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، " إِذَا أَرَادَ أَنْ يَجْمَعَ بَيْنَ الصَّلَاتَيْنِ فِي السَّفَرِ، أَخَّرَ الظُّهْرَ حَتَّى يَدْخُلَ أَوَّلُ وَقْتِ الْعَصْرِ، ثُمَّ يَجْمَعُ بَيْنَهُمَا ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
لیث بن سعد نے عقیل بن خالد سے باقی ماندہ اسی سند کے ساتھ روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سفر میں جب دو نمازوں کو جمع کرنا چاہتے تو ظہر کو موخر کرتے حتیٰ کہ عصر کا اول وقت ہو جاتا، پھر آپ دونوں نمازوں کو جمع کرتے۔ [صحيح مسلم/كِتَاب صَلَاةِ الْمُسَافِرِينَ وَقَصْرِهَا/حدیث: 1626]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (1625) باب پر واپس اگلی حدیث (1627) →