بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 122 — باب: لوگوں کو شہادتین کی طرف بلانے اور اسلام کے ارکان کا بیان۔
کتب صحیح مسلم ایمان کے احکام و مسائل باب: لوگوں کو شہادتین کی طرف بلانے اور اسلام کے ارکان کا بیان۔ حدیث 122
ابْنُ أَبِي عُمَرَ ، بِشْرُ بْنُ السَّرِيِّ ، زَكَرِيَّاءُ بْنُ إِسْحَاق ، عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ ، أَبُو عَاصِمٍ ، زَكَرِيَّاءَ بْنِ إِسْحَاق ، يَحْيَى بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ صَيْفِيٍّ ، أَبِي مَعْبَدٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ السَّرِيِّ ، حَدَّثَنَا زَكَرِيَّاءُ بْنُ إِسْحَاق . ح حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ ، عَنْ زَكَرِيَّاءَ بْنِ إِسْحَاق ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ صَيْفِيٍّ ، عَنْ أَبِي مَعْبَدٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَن النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بَعَثَ مُعَاذًا إِلَى الْيَمَنِ، فَقَالَ: إِنَّكَ سَتَأْتِي قَوْمًا بِمِثْلِ حَدِيثِ وَكِيعٍ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
بشر بن سری اور ابوعاصم نے زکریا بن اسحاق سے خبر دی کہ یحییٰ بن عبداللہ بن صیفی نے ابومعبدسے اور انہوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے جناب معاذ رضی اللہ عنہ کو یمن کی طرف بھیجا تو فرمایا: تم کچھ لوگوں کے پاس پہنچو گے۔ آگے وکیع کی حدیث کی طرح ہے۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْإِيمَانِ/حدیث: 122]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (121) باب پر واپس اگلی حدیث (123) →