بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 1202 — باب: نماز میں باتیں کرنا حرام ہے۔
کتب صحیح مسلم مسجدوں اور نماز کی جگہ کے احکام باب: نماز میں باتیں کرنا حرام ہے۔ حدیث 1202
حدیث نمبر: 1202 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنُ نُمَيْرٍ ، إِسْحَاق بْنُ مَنْصُورٍ السَّلُولِيُّ ، هُرَيْمُ بْنُ سُفْيَانَ ، الأَعْمَشِ
حَدَّثَنِي ابْنُ نُمَيْرٍ ، حَدَّثَنِي إِسْحَاق بْنُ مَنْصُورٍ السَّلُولِيُّ ، حَدَّثَنَا هُرَيْمُ بْنُ سُفْيَانَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، بِهَذَا الإِسْنَادِ نَحْوَهُ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
(ابن فضیل کے بجائے) ہریم بن سفیان نے اعمش سے مذکورہ بالا سند کے ساتھ اسی کے مثل حدیث بیان کی۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْمَسَاجِدِ وَمَوَاضِعِ الصَّلَاة/حدیث: 1202]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (1201) باب پر واپس اگلی حدیث (1203) →