☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 103
کتب← صحیح مسلم← ابواب← باب← حدیث نمبر 103
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ هَاشِمٍ الْعَبْدِيُّ ، بَهْزٌ ، سُلَيْمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ ، ثَابِتٍ ، أَنَسٌ
حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ هَاشِمٍ الْعَبْدِيُّ ، حَدَّثَنَا بَهْزٌ ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ ، عَنْ ثَابِتٍ ، قَالَ: قَالَ أَنَسٌ : كُنَّا نُهِينَا فِي الْقُرْآنِ، أَنْ نَسْأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ شَيْءٍ، وَسَاقَ الْحَدِيثَ بِمِثْلِهِ.
اردو ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
بہز نے کہا: ہمیں سلیمان بن مغیرہ نے ثابت سے حدیث سنائی اور انہوں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی، انہوں نے کہا: ہمیں قرآن مجید میں اس بات سے منع کر دیا گیا کہ (بلا ضرورت) کسی چیز کے بارے میں آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے سوال کریں۔ اس کے بعد (بہز نے) اسی کی مانند حدیث بیان کی۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْإِيمَانِ/حدیث: 103]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
پچھلی حدیث → (102) باب پر واپس ← اگلی حدیث (104)