☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جب نمازی کے ساتھ بات کی جائے تو نماز کے دوران اشارے کے ساتھ جواب دینے کی رخصت ہے،
صحیح ابن خزیمہ
کتب← صحیح ابن خزیمہ← نماز میں جائیز افعال کے ابواب کا مجموعہ← جب نمازی کے ساتھ بات کی جائے تو نماز کے دوران اشارے کے ساتھ جواب دینے کی رخصت ہے،
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
إِذَا كَلَّمَ الْمُصَلِّي وَفِي الْخَبَرِ مَا دَلَّ عَلَى الرُّخْصَةِ فِي إِصْغَاءِ الْمُصَلِّي إِلَى مُكَلِّمِهِ وَاسْتِمَاعِهِ لَكَلَامِهِ فِي الصَّلَاةِ
اور حدیث میں اس بات کی دلیل ہے کہ نمازی کو اپنے ساتھ کلام کرنے والے کی گفتگو کو پوری توجہ اور دھیان سے سننے کی رخصت ہے [صحيح ابن خزيمه/جُمَّاعُ أَبْوَابِ الْأَفْعَالِ الْمُبَاحَةِ فِي الصَّلَاةِ/حدیث: Q889]
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 889 صحیح ابن خزیمہ
مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلاءِ بْنِ كُرَيْبٍ ، خَلادٌ الْجُعْفِيُّ يَعْنِي ابْنَ يَزِيدَ ، زُهَيْرِ بْنِ مُعَاوِيَةَ ، أَبِي الزُّبَيْرِ ، جَابِرٍ
نَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلاءِ بْنِ كُرَيْبٍ ، نَا خَلادٌ الْجُعْفِيُّ يَعْنِي ابْنَ يَزِيدَ ، عَنْ زُهَيْرِ بْنِ مُعَاوِيَةَ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: بَعَثَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى بَنِي الْمُصْطَلِقِ،" فَأَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ عَلَى حِمَارٍ لَهُ، وَهُوَ يُصَلِّي، فَكُنْتُ أُكَلِّمُهُ فَأَوْمَأَ إِلَيَّ بِيَدِهِ"
اردو ترجمہ: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا جابر رضی اﷲ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مجھے بنو مسطلق کے پاس (کسی کام سے) بھیجا۔ چنانچہ میں رسول اﷲ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس واپس آیا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اپنے گدھے پر سوار نماز پڑھ رہے تھے۔ میں آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے کلام کرتا رہا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مجھے اپنے ہاتھ سے اشارہ کیا۔ [صحيح ابن خزيمه/جُمَّاعُ أَبْوَابِ الْأَفْعَالِ الْمُبَاحَةِ فِي الصَّلَاةِ/حدیث: 889]
تخریج الحدیث
«أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 540، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 889، وأبو داود فى (سننه) برقم: 926، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 3449، وأحمد فى (مسنده) برقم: 14568، 14868»