| # | Bab | Hadiths | View |
|---|---|---|---|
| 1 |
سینگی لگوانے اور میت کو غسل دینے کے بعد غسل کرنا مستحب ہے
(198) بَابُ اسْتِحْبَابِ الِاغْتِسَالِ مِنَ الْحِجَامَةِ، وَمِنْ غُسْلِ الْمَيِّتِ
|
256 | Hadiths |
| 2 |
بے ہوش شخص کا ہوش میں آنے کے بعد غسل کرنا مستحب ہے
(199) بَابُ اسْتِحْبَابِ اغْتِسَالِ الْمُغْمَى عَلَيْهِ بَعْدَ الْإِفَاقَةِ مِنَ الْإِغْمَاءِ
|
257 | Hadiths |
| 3 |
اس بات کی دلیل کا بیان کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیہوشی کی وجہ سے غسل کرنا فرض اور وجوبی غسل نہیں تھا
(200) بَابُ ذِكْرِ الدَّلِيلِ عَلَى أَنَّ اغْتِسَالَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الْإِغْمَاءِ لَمْ يَكُنِ اغْتِسَالَ فَرْضٍ وَوُجُوبٍ،
|
Q258 – 258 | Hadiths |
| 4 |
جنبی شخص کا سونے کے لیے غسل کرنا مستحب ہے
(201) بَابُ اسْتِحْبَابِ اغْتِسَالِ الْجُنُبِ لِلنَّوْمِ.
|
259 | Hadiths |
| 5 |
اس بات کی دلیل کا بیان کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سورہ مائدہ کے نزول سے پہلے وضو کرنے کا حکم دیا کرتے تھے
(202) بَابُ ذِكْرِ دَلِيلٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ كَانَ يَأْمُرُ بِالْوُضُوءِ قَبْلَ نُزُولِ سُورَةِ الْمَائِدَةِ.
|
260 | Hadiths |