☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خبر کے بارے میں کہ قیامت کے دن دوبارہ اٹھائے جانے اور اس دن لوگوں کے حالات کیسے ہوں گے - ذکر اس صور کی کیفیت کی خبر کا جس میں قیامت کے دن پھونکا جائے گا
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین، مرد و خواتین، کے مناقب کے بیان سے متعلق احکام و مسائل← رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خبر کے بارے میں کہ قیامت کے دن دوبارہ اٹھائے جانے اور اس دن لوگوں کے حالات کیسے ہوں گے - ذکر اس صور کی کیفیت کی خبر کا جس میں قیامت کے دن پھونکا جائے گا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 7312 صحیح ابن حبان
أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى ، أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ ، يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ ، أَسْلَمَ ، بِشْرِ بْنِ شَغَافٍ ، عَبْدِ اللَّهِ
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ ، عَنْ أَسْلَمَ ، عَنْ بِشْرِ بْنِ شَغَافٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ أَعْرَابِيًّا سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا الصُّورُ؟ قَالَ:" قَرْنٌ يُنْفَخُ فِيهِ" ، قَالَ أَبُو حَاتِمٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: هَذَا الْخَبَرُ مَشْهُورٌ بِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلامٍ، وَذَكَرَ أَبُو يَعْلَى: عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک دیہاتی نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے دریافت کیا: «الصُّورُ» ”صور“ کیا ہے؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”یہ ایک سینگ ہے جس میں پھونک ماری جائے گی۔“ (امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) یہ روایت سیدنا عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ کے حوالے سے مشہور ہے لیکن ابویعلیٰ نے سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کا نام ذکر کیا ہے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ إِخْبَارِهِ صلى الله عليه و آله وسلم عَنْ مَنَاقِبِ الصَّحَابَةِ رِجَالِهِمْ وَنِسَائِهِمْ بِذِكْرِ أَسْمَائِهِمْ رِضْوَانُ اللَّهِ عَلَيْهِمْ أَجْمَعِينَ/حدیث: 7312]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 7312، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 3652، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 11250، وأبو داود فى (سننه) برقم: 4742، والترمذي فى (جامعه) برقم: 2430، 3244، والدارمي فى (مسنده) برقم: 2840، وأحمد فى (مسنده) برقم: 6618» «رقم طبعة با وزير 7268»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الصحيحة» (1080).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الصحيحة» (1080). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح