☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
- ذکر خبر جو ہمارے ذکر کردہ مجمل لفظ کی تفسیر کرتی ہے کہ بخار کی شدت کو زمزم کے پانی سے ٹھنڈا کیا جاتا ہے نہ کہ دیگر پانیوں سے
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: علاج و معالجہ کے احکام و مسائل← - ذکر خبر جو ہمارے ذکر کردہ مجمل لفظ کی تفسیر کرتی ہے کہ بخار کی شدت کو زمزم کے پانی سے ٹھنڈا کیا جاتا ہے نہ کہ دیگر پانیوں سے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 6068 صحیح ابن حبان
عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى بْنِ مُجَاشِعٍ ، عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، عَفَّانُ ، هَمَّامٌ ، أَبُو جَمْرَةَ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى بْنِ مُجَاشِعٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا هَمَّامٌ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو جَمْرَةَ ، قَالَ: كُنْتُ أَدْفَعُ النَّاسَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، فَاحْتَبَسْتُ أَيَّامًا، فَقَالَ: مَا حَبَسَكَ؟ قُلْتُ: الْحُمَّى، قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " إِنَّ الْحُمَّى مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ، فَأَبْرِدُوهَا بِمَاءِ زَمْزَمَ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
ابوجمرہ بیان کرتے ہیں: میں لوگوں کو سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس آ کر (انہیں تنگ کرنے) سے روکتا تھا، ایک مرتبہ میں کچھ دن تک نہیں آیا، تو انہوں نے دریافت کیا: تم کیوں نہیں آئے؟ میں نے جواب دیا: بخار کی وجہ سے۔ انہوں نے بتایا: نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”بے شک بخار جہنم کی تپش کا حصہ ہے، تو تم زم زم کے پانی کے ذریعے اسے ٹھنڈا کرو۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الطِّبِّ/حدیث: 6068]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 3261، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 6068، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 7532، 8322، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 7568، وأحمد فى (مسنده) برقم: 2693، وأبو يعلى فى (مسنده) برقم: 2732، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 24139» «رقم طبعة با وزير 6036»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - انظر ما قبله.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط الشيخين
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - انظر ما قبله. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط الشيخين